ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حمیرا بانو کی شادی گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، اب ان کے اصلی شوہر کی تصاویر بھی منظرِ عام پر آگئی ہیں۔

حمیرا بانو نے حال ہی میں اپنی شادی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی، جس کے بعد ان کے نکاح کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

تصویر میں حمیرا بانو کے شوہر کی شکل سینئر اداکار عثمان پیرزادہ سے مشابہ دکھائی دینے پر سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیل گئی کہ اداکارہ نے عثمان پیرزادہ سے شادی کر لی ہے۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تاہم حمیرا بانو نے فوری طور پر ان خبروں کی تردید کر دی جبکہ عثمان پیرزادہ نے بھی واضح کیا کہ ان کی حمیرا بانو سے شادی کی خبریں درست نہیں۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اب نوبیاہتا جوڑے کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں، جن میں حمیرا بانو اپنے شوہر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ نکاح کے موقع پر دونوں نے خوبصورت آئیوری رنگ کے ملبوسات زیب تن کیے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں