ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

پیٹرول کی قیمت 2 روپے 71 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی

October 13, 2026 · اہم خبریں, قومی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ 

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 71 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 14 اکتوبر کےلیے ہوں گی جس کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں