English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاداب خان نے 91 سال بعد نیا ریکارڈ بنا دیا

آل رائونڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927 میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا :۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے