ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، سڑک کنارے بم دھماکا پانچ طالبان ہلاک، 3 زخمی

کابل(آن لائن) افغانستان میں قبل از وقت بم دھماکہ کے نتیجے میں 5عسکریت پسند ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق صوبہ قندھار کے ضلع علی آباد میں سڑک کے کنارے بم نصب کرنے کے دوران دھماکا ہو گیا، جسکے نتیجے میں 5 جنگجو موقع پر ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں کوئی عام شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں