English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی عدالت نے داعش کے جنگجو سے متعلق حکومتی فیصلے کی توثیق کر دی

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے داعش کی رکن خاتون ہدیٰ مثنیٰ کو غیر امریکی قرار دینے سے متعلق حکومتی فیصلے کی توثیق کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہدیٰ کی پیدایش امریکا ہی کی ہے اور وہ ایک یمنی سفارت کار کی بیٹی ہے۔ ہدیٰ کے بیرون ملک رہنے کی وجہ سے امریکی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ کہ امریکی شہری نہیں ہے کیوں کہ پیدایش کے وقت اس کے والد امریکی شہری نہیں بلکہ ایک غیر ملکی سفارت کار تھے۔ اس کے بعد فیڈرل ڈسٹرکٹ جج ریگی والٹن نے حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے