English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلیمان شہباز نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو ’’جاہل‘ ‘قرار دیدیا

القمر

لندن (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شریف نے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جاہل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز شہزاد اکبر نے بتایا کہ نیب تحقیقات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں10 سال کے دوران 70 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اس پر سلیمان شریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ شہزاد اکبر ہمارے نجی کاروبار کو بدنام کرکے سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سلیمان شہباز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے