English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواستیں خارج

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی ہمنوا متعصب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے مسلمانوں کی طرف سے دائر تمام 5 درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ درخواستیں ناقابل سماعت ہیں اور 9 نومبر کا فیصلہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے