English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ن لیگی رہنما جاوید لطیف اور اہلخانہ 13 جنوری کو دوبارہ نیب طلب

القمر

لاہور(آن لائن) لاہور نیب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر میاں جاوید لطیف اور اہلخانہ کو 13 جنوری کو دوبارہ طلب
کرلیا۔ لیگی رہنما نے یکم جنوری کو اثاثہ جات پرفاما جمع کروا دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے امجد لطیف اور منور لطیف کو آئندہ پیشی پر فارم مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا میاں منور لطیف اور امجد لطیف کو اثاثہ جات فراہم کیے گئے۔ نیب نے فیملی کے دیگر اراکین کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
جاوید لطیف طلب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے