English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے

اسلام آباد (نیٹ نیوز) مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے ہیں۔ پاکستان میں مصر کے سفارت خانے نے دو ماہ سے ویزے جاری نہیں کیے۔ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ویزے اور پاسپورٹ بھی سفارتخانے میں پھنس گئے ہیں۔ صورتحال کی وجہ سے مصر سفر کرنے والے تاجر پریشان ہوگئے اور انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے