ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمپ نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی عذاب کا پیغمبر قرار دے دیا

ڈیووس( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں اپنی تقریر میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حکومتوں کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی ’عذاب کے پیغمبر‘ قرار دیا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں رنگ بدلتے عذاب کے پیغمبروں اور ان کی الہامی پیش گوئیوں کو مسترد کرنا چاہیے۔عالمی اقتصادی فورم کا 50 واں سالانہ اجلاس اسکی ریزورٹ میں ہوا جہاں موسمیاتی تبدیلی پر توجہ مرکوز کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں