ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عامر ڈوگر اور عامر محمود کیانی صوبہ پنجاب کیلیے معاون مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں حکمران جماعت کے چیف وہیپ ملک محمد عامر ڈوگر اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کو صوبہ پنجاب کے لیے معاون مقرر کردیا ہے۔ حکمران جماعت کے رابطہ کار صوبہ پنجاب سے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی اور صوبائی حکومت کے درمیان قریبی تعلقات کار کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔ وزیراعظم آفس سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں