English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج سے کروڑوں موبائل فونز پر واٹس ایپ بند ہو جائے گا

اسلام آباد (این این آئی) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والے معروف ترین سافٹ ویئر واٹس ایپ یکم فروری 2020 سے کروڑوں موبائل فونز پر بند ہو جائے گا۔ فروری کی پہلی تاریخ سے وہ تمام آئی فونز جن میں 7IOS آپریٹنگ سسٹم ہے یا وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 23.7 جنجر بریڈ آپریٹنگ سسٹم سے پہلے کا کوئی بھی ورژن ہے ان موبائل ڈیوائسز میں واٹس ایپ مکمل طور پر بند ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے