English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان

القمر

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خلائی ایجنسی نے دنیا کے پہلے مریخی منصوبے کا اعلان کردیا، جس کے تحت مریخی چاندوں پر موجود پتھروں کو لے کر زمین تک لایا جائے گا۔ مریخ کے 2اہم چاند فوبوس اور ڈیموس ہیں۔ جاپان کا تیارکردہ مارشین مون ایکسپلوریشن پروگرام 2024 ء میں روانہ ہوگا اور 6برس بعد لوٹے گا۔ اس پیشرفت سے مریخ کی تاریخ، چاندوں کے احوال اور نظامِ شمسی کی تشکیل کے رازوں سے پردہ اٹھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے