ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا رہنما طالبان رہنما ملا عبدالغنی سے رابطہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان رہنماملا عبدالغنی سے رابطہ، افغانستان کی تعمیر نو کیلیے بھرپور معاونت کی یقین دہانی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پہلی مرتبہ کسی طالبان رہنما سے براہ راست رابطہ کیا ہے۔ یہ رابطہ امن معاہدے کے بعد افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے متنازع بیانات کے بعد کیا گیا۔ طالبان رہنما نے بھی یقین دہانی کرائی کہ اگر امریکا وعدوں کی پاسداری کرے تو طالبان کسی صورت دھوکا نہیں دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں