English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر کی اونچی اڑان، 159 روپے 13 پیسے کا ہوگیا

القمر

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جمعرات کو بھی جاری رہی۔ جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 13 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا اور 158 روپے 50 پیسے میں فروخت ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے