ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد: ضلعی انتظامیہ کی عوامی اجتماعات پر 31مارچ تک پابندی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے عوامی اجتماعات پر31مارچ تک پابندی عائد کردی مذکورہ اقدامات کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظی اقدامات کے طو ر کئے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد عائشہ ابڑو کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں شادی کی تقریبات‘ مذہبی اجتماعات‘ کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں احکامات کی خلاف ورزی پر دفعہ188کے تحت کاروائی کی جائے گی سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ جن جلسوں‘ میلوں‘ محافل‘ عرس اور فیسٹول کی پہلے سے اجازت دی گئی تھی وہ منسوخ کردی گئی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں