English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی میں5مئی سے تراویح کی مشروط اجازت

القمر

برلن (رپوٹ: مطیع اللہ) جرمنی میں مسلمانوں نے پہلی تراویح گھروں پر ادا کی، جبکہ حکومتی اعلان کے مطابق 5مئی کے بعد مسجد میں 50افرادکو تراویح ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے ‘ تاہم نمازیوں کو احتیاطی تدابیراور 2میٹر کا فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے‘جبکہ مساجد میں افطار کی بھی مشروط اجازت دی گئی ہے‘ دوسری جانب برلن کی بہت سی مساجد کی انتظامیہ حالات بہتر ہونے تک مساجد بند رکھنا چاہتی ہیں تاکہ وہ کورونا وائرس کے پھیلانے میں کسی بھی قسم کے حصے دار نہ بنیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے