نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث آلودگی 20 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ ناسا کی جانب سے نقشوں کی فہرست جاری کی گئی، جس میں یکم اپریل 2016ء کے بعد کی تصاویرشامل ہیں۔ ادھر یونیورسٹیز اسپیس ریسرچ ایسوسی ایشن سائنٹسٹ کے عہدے دار پاون گپتا کا کہنا تھا کہ ہمیں اندازہ تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران فضا میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔
بھارت: لاک ڈاؤن کے دوران فضائی آلودگی 2 سال کی کم ترین سطح پر
القمر
