English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر کی ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

القمر

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ڈالر ایک روپے 17 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 161 روپے 65 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا تھا اور انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوکر 159.98 روپے ہوگیا تھا تاہم اب ڈالر پھر اوپر جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے