ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: 30 سے زائد ارکان پارلیمان کو حاصل آئینی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں حکمراں جماعت انصاف وترقی پارٹی کی حلیف نیشنل موومنٹ کے سربراہ دولت باہچلی نے 30 سے زائد ارکان پارلیمان کو حاصل آئینی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ان میں سے بیشتر کردوں کے مقرب ارکان شامل ہیں۔ دولت باہچلی نے اسپیکر سے باضابطہ طور پرمطالبہ کیا ہے کہ ان ارکان کو حاصل پارلیمانی تحفظ ختم کیا جائے، تاکہ ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کی جاسکے۔ حکمراں جماعت کی اکثریت نے بھی اپوزیشن ارکان کے مؤاخذے کی حمایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں