ٹھٹھہ (صباح نیوز)دریائے سندھ میں ڈوب کر 5 افرادجاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھوڑا باری کے قریب دریائے سندھ میں5 افراد ڈوب کرجاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 2بچے شامل ہیں جس کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔مقامی افراد نے کہا کہ خواتین دریا کنارے کپڑے دھونے گئی تھیں، مرنے والوں کا تعلق گائوں اسماعیل جت سے ہے۔
دریائے سندھ میں ڈوب کر5 افراد جاں بحق
القمر
