English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گورنرسندھ صحت یاب ہوکر دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دیں گے، شبلی فراز

القمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ عمران اسماعیل کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد ہیں،عمران اسماعیل صحت یاب ہوکر دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ پیپلز پارٹی کا نعرہ تھا روٹی ، کپڑا اور مکان اور عملی طور پر یہ چیزیں عوام سے چھین لیں گئی، حکومت ڈنڈےسےلوگوں کواحتیاطی تدابیرپرمجبور نہیں کرسکتی، کوئی بھی ملک مسلسل لاک ڈاؤن نہیں رکھ سکتا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے