English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا میں نامعلوم افراد کا حملہ‘ 18 افراد ہلاک

القمر

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مغرب میں ایک حملے کے دوران 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ نا معلوم مسلح افراد نے فاسکاری نامی علاقے پر اچانک دھاوا بول دیا، اس دوران 18 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ مسلح افراد نے کئی گھروں کو بھی نذر آتش کرکے سامان لوٹ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے