English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سید منور حسن  کی حالت ناساز، اسپتال داخل

القمر

کراچی : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی حالت ناساز ہونے پر کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جماعت اسلامی کےرہنما ڈاکٹر معراج الہدی صدیق کے مطابق سید منور حسن تین روز قبل گھر میں گرگئے تھے، جس کے باعث ان کی حالت خراب  ہے اور وہ کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج  ہیں۔

ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے  تمام احباب سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ  اللہ رب العالمین سید منور حسن صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے