ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت نے مئیر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل وفاقی حکومت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لیا تھا۔ طارق کھوکھر نے عدالت کو بتایا کہ میئر اسلام آباد کیخلاف نوٹیفکیشن واپس لیکر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق کھوکھر کے بیان پر درخواست نمٹا دی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں