ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندوستان دانستہ طورپرخطےکاامن وامان تہہ وبالاکرناچاہتاہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان دانستہ طورپرخطےکاامن وامان تہہ وبالاکرناچاہتاہے، عالمی برادری کوہندوستان کےجارحانہ رویےکافوری نوٹس لیناچاہیئے۔

وزیرخارجہ نےسابقہ خارجہ سیکریٹریزکویواین کولکھےگئےخط کےمندرجات سےآگاہ کرتے ہوئے کہاکہ لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھارت کی جانب سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کاسلسلہ مسلسل جاری ہے، نہتےشہریوں کوکرفیوکےنام پربھارتی استبدادکاسامناکرتے10ماہ گزرچکےہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  کوروناوباکےبعدمظلوم کشمیری دوہرالاک ڈاؤن بھگت رہےہیں،کوروناعالمی وبائی چیلنج نےدنیابھرکواپنی لپیٹ میں لےرکھاہے، ترقی پذیرممالک کی معیشتوں پراس وباکےاثرات انتہائی شدیدنوعیت کےہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں