ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان حکومت نے ہوٹل کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے گزشتہ روز ہوٹل و ریسٹورنٹ کھولنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹفکیشن  کے مطابق کوئٹہ میں ہوٹلز وریسٹورنٹ عوام کے لیے بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ حکومت نے اس سے قبل صوبے میں ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی مشروط اجازت دے دی تھی مگر کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر  اپنا فیصلہ بدل دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں