ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے

کراچی :جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے، مفتی نعیم کافی عرصے سے  دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعمان نے میڈیا کو بتایا کہ والد کی ایک دم طبیعت خراب ہوئی تو ایمبولینس بلا وائی ،اسپتال لے جاتے ہوئے والد کا انتقال ہو گیا۔

مفتی نعیم کے انتقال پر سیاسی ومذہبی رہنماؤں نے اظہارتعزیت اور گہرے دکھ کااظہار کرتے ہوئے  مرحوم کے درجات  کی بلندی کے لیے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں