نیویارک(صباح نیوز) اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایک ارب بچے جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنے ہیں جو وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈائون کے باعث مزید بری شکل اختیار کر گیا ،اس طرح کی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں عالمی ادارہ صحت نے دریافت کیا ہے کہ2017 میں تقریبا 40 ہزار بچے قتل ہوئے تھے۔
لاک ڈائون سے بچوں کو زیادہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ
القمر
