English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے

القمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں برطانیہ کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔

فوادچودھری نے کہا کہ یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں تاہم برطانیہ میں نوازشریف ،بانی ایم کیو ایم کاقیام انصاف کےبنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے