ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوٹھ فضل محمد کے رہائشی کا انصاف کے حصول کے لیے مظاہرہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ضلع نوشہررو فیروز کے تعلقہ بھریا کے گوٹھ فضل محمد کے رہائشی سندھ لا کالج حیدرآباد کے طلب عالم سراج الدین برڑو نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ ارباب اختیار سے اپیل کی کہ مجھ سمیت میرے بھائیوں کیخلاف درج جھوٹی ایف آئی آر ختم کراکے تحفظ اور انصاف فراہم کیاجائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں