کابل (آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر کے درمیان وڈیو کانفرنس میں افغان امن عمل اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے عید الاضحی کے موقع پر طالبان کے اعلان کردہ جنگ بندی کا بھی خیرمقدم کیا۔
مائیک پومپیو کاملا برادر سے رابطہ، امن عمل اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
القمر
