English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹنڈوالہٰیار، غیر قانونی عمارتوں کا  تعمیراتی کام فوری بند کرنے کی ہدایت

القمر

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہٰیار رشید احمد زرداری نے غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سونو خان چانڈیو کو ہدایت کی کہ ٹنڈوالہٰیار بائی ہاس روڈ پر تعمیرات کا معائنہ کریں جس پر اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہٰیار سونو خان نے بائی پاس پر تعمیر ہونے والی عمارتوں کا معائنہ کیا اور غیر قانونی عمارتوں کا تعمیراتی کام فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی، عمل نہ کیا گیا تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے