English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک چین تعاون سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا‘ پاکستانی سفیر معین الحق

القمر

اسلام آباد (اے پی پی) چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ہائیڈرو منصوبوں میں پاک چین تعاون پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغدے گا۔ پاکستانی سفیر نے پاک چین منصوبوں کو قرضوں کے جال سے تشبیہ دینے سے متعلق نظریات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی کے ثمرات کے سبب پاکستان کو بیرونی قرضوں پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے