English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم

امغربی کنارہ: طولکرم قصبے میں قابض صہیونی فوج امریکی پولیس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلسطینی کو گرفتار کررہی ہے

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت حنینا میں 2 بھائیوں کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے انہیں بلڈوزر لانے اور اپنا گھر منہدم کرنے پر مجبور کیا گیا، تاکہ وہ ہزاروں شیکل جرمانے سے بچ سکیں۔ بیت المقدس ہی کے علاقے جبل مکبر میں بھی فلسطینی شہری خالد محمود نے اسرائیلی جرمانوں کے خوف سے اپنا 50 مربع میٹر پر تعمیر گھر اپنے ہاتھوں سے گرادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے