English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 90 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے

القمر

 کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے زخائر میں 18 ستمبر کو ہفتہ کے اختتام پرسرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 70 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئی۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 90 کروڑ 37 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 20 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے