اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے تابش گوہر کی بطور وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے توانائی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ کابینہ سیکرٹریٹ، کیبنٹ ڈوثرن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق رولز آف بزنس 1973 کے رول4(6) کے تحت تابش گوہر کی وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے توانائی کو طور پر تقرر کیا گیا ہے۔
