English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انجمن تاجران تلک چاڑی کے رہنمائوں کی چیمبر صدر و دیگر سے ملاقات

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر فہد حسین شیخ ، سینئر نائب صدر محمدوسیم
جی ، نائب صدر محمد اسمٰعیل شیخ سے انجمن تاجران تلک چاڑی کی سپریم کاؤنسل کے چیئر مین سلیم اخترآرائیں اور جنرل سیکرٹری ارشد حسین نے ملاقات میں حیدرآباد چیمبر کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور تاجر برادری کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے