English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوسووو: رکن اسمبلی’’ آئی لو محمدؐ ‘‘ کی تحریر والا ماسک پہن کر اجلاس میں پہنچ گئے

القمر

کوسووو (آن لائن) فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات کے بعد دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں‘ اس صورتحال میں مغربی ملک کوسووو کی اسمبلی کے رکن ایمن رحمانی ’’آئی لو محمد ؐ‘‘ کی تحریر والا ماسک پہن کر اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک کوسووو کی اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کے رکن ایمن رحمانی نے پیغمبر خداؐ کی محبت کا اظہار کرتے ہوئے حضرت محمد ؐ کا اسم گرامی چھپا ماسک پہن کر شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے