English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وبا، 154 اسرائیلی ارب پتیوں کی فہرست سے خارج

القمر

154 اسرائیلی ارب پتی کروناوائرس وبا کے باعث ارب پتیوں کی فہرست سے خارج ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق کوروناوائرس کی وبا کے باعث عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے 154 امیر اسرائیلی ارب پتیوں کی صف سے بےدخل ہوگئے ہیں۔

کریڈٹ سوئس گلوبل ویلتھ رپورٹ 2020 کے مطابق سال 2020 کے آغاز میں اسرائیلی ارب پتی افراد کی تعداد 157،440 تھی جبکہ جون میں یہ تعداد گھٹ کر  157،286 ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے