English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ٹیکسوں میں اضافے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ آئی ایم ایف ریونیو میں مزید اضافے کا مطالبہ کررہا ہے، لیکن کورونا کی وجہ سے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ممکن نہیں۔

خیال رہےکہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے کے گردشی قرض میں ایک ہزار ارب روپے کی کمی لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے