English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک فوج ایل او سی پر عوام کا تحفظ یقینی بنائے گی، آرمی چیف

روالپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ایل او سی کے ساتھ رہنے والوں کا تحفظ و سلامتی یقینی بنائے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کورہیڈکوارٹرزراولپنڈی کادورہ کیا، اس موقع پرجنرل قمر جاوید باجوہ کوفارمیشنزکی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

دورے کے موقع پر آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ صورتحال آگاہ کرتے ہوئے راولپنڈی کنٹونمنٹ میں جاری ترقیاتی کاموں پر بھی بریفنگ دی گئی،جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترقیاتی کاموں کی رفتار پر اظہار اطمینان اورسول انتظامیہ کےکردارکوسراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے