ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اپوزیشن جلسےجلوس دو سے تین ماہ کے لیے موخر کرلے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسوں سےمجھے کوئی فرق نہیں پڑےگااس سےلوگوں کی جانوں کوخطرہ ہے، اپوزیشن یہ جلسےجلوس موخر کرکے دوتین ماہ کے بعد کرلے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  عمران خان نے کہاکہ جلسےجلوس سےلوگ جمع ہوتےہیں کوروناپھیلنےکاخدشہ ہے،اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعدادبڑھ رہی ہے، جب زیادہ لوگ جمع ہوتےہیں کوروناتیزی سےپھیلتاہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں 40فیصدبستروں پرکوروناکےمریض موجودہیں، ملتان میں جلسے کے بعد کورونا کے 64 فیصد بیڈ بھر چکے ہیں، اگر اسی طرح کورونا کیسز میں اضافہ ہوتا رہا تو اسپتال بھر جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں