English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران میں برطانوی محقق کو 9 برس قید کی سزا

ایران میں 9 برس قید کی سزا پانے والے کامل احمدی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے تخریبی کارروائیوں اور حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزام میں عمرانیات کے محقق کامل احمدی کو 9 برس قید اور 6 لاکھ یورو جرمانے کی سزا سنادی۔ کامل احمدی کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ عدالت میں انصاف نہیں ہوا اور دوران حراست انہیں وکیل کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 100 روزتک ان سے ماورائے عدالت تفتیش کی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے