ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اگلے انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق کرائینگے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ مزار قائد پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

کراچی (نمائندہ جسارت) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی طرف سے مردم شماری کے حوالے تحفظات اور عوام کے پاس جانے کے معاملے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 2023ء کے الیکشن نئی مردم شماری کے مطابق کرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے احتجاج کے معاملے پر مسئلہ یہ ہے آرہا کہ بلدیاتیالیکشن آنے والے ہیں۔ مردم شماری ایک مہینے کا کام نہیں، خالد مقبول صدیقی کا شہری علاقوں میں مردم شماری کا مطالبہ جائز ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2022 میں مردم شماری کی تیاری شروع کریں گے اور 2023ء کے الیکشن نئی مردم شماری کے مطابق کرائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں