English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن چلے گئے

القمر

لندن(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں علاج کے سلسلے میں آیا ہوں اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا شہری ہوں اور لندن کوئی بھاگ کر نہیں آیا، 10 سے 15 روز بعد واپس آ جائوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے