لاہور کے بعض علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند اکتوبر 21, 2021 اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعض علاقوں میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے باعث موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔