English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس میں کورونا سے 1075اموات، ایک ہفتے کے لیے لاک ڈائون کا فیصلہ

القمر

ماسکو (صباح نیوز) روس میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کورونا سے ایک ہزار 75 اموات ہوئیں جس کے باعث ملک بھر میں ایک ہفتے کے لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں کورونا کی صورت حال بے قابو ہوتی جارہی ہے‘ مسلسل پانچویں روز بھی اس مہلک مرض سے ریکارڈ اموات ہوئیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 37 ہزار 678 نئے کیسز نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے