ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان: موسیقی روکنے کے لیے فائرنگ، 2 ہلاک، 10 زخمی

کابل (آن لائن )افغانستان میں ایک شادی کی تقریب میں موسیقی روکنے کے لیے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ 3حملہ آوروں میں سے 2کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن انہوں نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ انہوں نے ایسا داعش کے کہنے پر کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں