English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینٹرل فٹنس کلب نے ٹگ آف وار کا نمائشی میچ جیت لیا

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹر ل فٹنس کلب نے ٹگ آ ف وار کا نما ئشی میچ جیت لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل (ٹر یفک) سید صغیر حسین نے انعا ما ت تقسیم کیے۔ کراچی ٹگ آ ف وار ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بو ائز کے نما ئشی میچ کا انعقا د کیا گیا۔ اس مو قع پر ایس ایس پی ٹر یفک سینٹرل سید صغیر حسین مہمان خصو صی تھے۔ نما ئشی میچ میں النصرا سکول نے ایسٹر ن ایسٹار اسکول کو 2-0 پل سے ہرا یا۔ جبکہ سینٹر ل فٹنس کلب نے جو ہر ویر یس کودلچسپ مقابلے کے بعد 2-0سے ہرا یا۔ مہمان خصوصی ایس ایس پی ٹر یفک سینٹرل سید صغیر حسین کا تمام ٹیموں سے تعار ف کر ا یا گیا۔ آخر میں انہو ں کھلا ڑیوں میں سر ٹیفیکٹ اور انعا ما ت تقسیم کیے۔ انہوں نے کراچی ٹگ آف وار ایسو سی ایشن کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا۔ صدر سندھ ٹگ آ ف وار ایسو سی ایشن گلفر از احمد خان نے کراچی ٹگ آف وار ایسو سی ایشن کی کار کردگی تفصیل سے بیان کی۔ محسن علی خان صدر کراچی ٹگ آ ف وار نے اپنے سیکر یٹری کی تعر یف کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے